Tag Archives: سیف سٹی پراجیکٹ

قصور ، سیف سٹی پراجیکٹ ، شروع ، وزیراعلیٰ پنجاب ، عثمان بزدار

پورے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا پورے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ نائنٹی ٹو نیوز کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا قصور میں بڑی کوشش کے بعد ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا گیا۔ پولیس سمیت تمام ٹیموں نے محنت کی۔ شہریوں کا ڈی این اے کرانے پر 25 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ عثمان بزدار نے کہا پورے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ شروع کرنے جا رہے ہیں۔ اب خود نگرانی کریں گے تاکہ دوبارہ ایسا کوئی واقعہ نہ ہو سکے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار قصور سیف سٹی پراجیکٹ افتتاح

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قصور میں ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۲۵ شام ۵:۲۵ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قصور میں سیف سٹی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سیف سٹی سینٹر، کنٹرول روم اور آپریشن روم کا دورہ کیا۔ شہر میں سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت 450 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا ممکن ہو گا۔ امن و امان ہر شہری کا حق ہے اور ہم پنجاب کے ہر شہری کو اس کا یہ حق دیں گے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا پنجاب پولیس کمانڈ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز