
سیز فائر کی خلاف ورزی مقبوضہ کشمیر میں نا...
راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ سیز فائرکی خلاف ورزی مقبوضہ کشمیرمیں ناکامیوں پربھارتی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے، پاک فوج شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے گی۔ گزشتہ روز بھارت نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہری شہید جبکہ 9 افراد زخمی … Read More