Tag Archives: سیریز

پاکستانی ، کڑیوں ، ہوم گراؤنڈ ، ٹی ٹونٹی ، سیریز ، کلین سویپ ، بنگلا دیش ، ویمن کرکٹ ٹیم ، میچ ، ہار

بنگلا دیش ویمن کرکٹ ٹیم تیسرا میچ بھی ہار ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستانی کڑیوں کا ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ ہو گیا۔ بنگلا دیش ویمن کرکٹ ٹیم تیسرا میچ بھی ہار گئی۔ مہمان ٹیم 117 رنز کے جواب میں آٹھ وکٹوں پر 89 رنز بنا سکی۔ تیسرے ٹونٹی میں پاکستان وومن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس آورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنائے۔ قومی کرکٹر جویریہ خان کی نصف سنچری اسکور کی جبکہ انعم امین اور ڈیبیو کرنے والی صباء نذیر نے دو دو شکار کیے۔ جوابی اننگز میں بنگلہ دیش وومن آٹھ وکٹوں کے نقصان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہالی ووڈ ، فلم ، سیریز ، ٹرمینٹر ، چھٹی کڑی ، ریلیز ، ہفتہ ، باقی

ہالی ووڈ فلم سیریز ٹرمینٹر کے سلسلے کی چھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ شام ۹:۲۷ شام

 لاس انجلس (92 نیوز) مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم سیریز ٹرمینٹر کے سلسلے کی چھٹی کڑی کی ریلیز میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ آرنلڈ شیوازنگر کے مداحوں کا انتظار ختم ہونے کے قریب ہے۔ ٹرمینیٹر سیریز سے عالمگیر شہرت پانے والے  ہالی ووڈ اسٹار کی نئی فلم ٹرمینیٹر 6 ڈارک فیٹ کے ریلیز ہونے میں صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا۔ فلم میں آرنلڈ شیوارزنگر کی ایک جنگجو روبوٹ کے طور پر واپسی ہوئی ہے  جسے ایک بار پھر دنیا کو بچانے کا مشن درپیش ہے ۔ ایکشن سے بھرپور اس فلم کے بعض مناظر ایک وئیر ہاؤس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بنگلادیش ، کیخلاف ، سیریز ، قومی ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم ، اعلان

بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی ویمن ٹی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۸ شام ۷:۰۸ شام

 لاہور (92 نیوز) بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ پندرہ رکنی اسکواڈ کی قیادت بسمہ معروف کریں گی۔ سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کی قومی خواتین ٹیم بھی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ بنگلہ دیشی خواتین ٹیم کا لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر پی سی بی حکام اور ویمن ونگ کی عہدیداروں نے بھرپور استقبال کیا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ تین ٹی ٹوئنٹی  میچ  26، 28 اور 30 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے میچز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بنگلہ دیش ، ویمن ، ٹی ٹوئنٹی ، سیریز ، 26 سے 30 اکتوبر

پاک بنگلہ دیش ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز 26 سے 30 ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ شام ۱۱:۵۲ شام

 لاہور (92 نیوز) پاک بنگلہ دیش ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز 26 سے 30 اکتوبر تک ہوگی۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ چیف سلیکٹر ویمن ٹیم عروج ممتاز کل ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کریں گی۔ بنگلہ دیش ویمن کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز

دورہ آسٹریلیا پاکستانی ٹیم لاہور ‏ ‏92 نیوز بابر اعظم قومی ٹیم کپتان چیف سلیکٹر ‏ ہیڈ کوچ ‏ مصباح الحق ‏ پی سی بی ‏ پریس کانفرنس ‏ فخر زمان ‏ امام الحق ‏ حارث سہیل ‏ آصف علی ‏ عماد وسیم شاداب خان محمد عامر ‏ افتخار احمد ‏ خوشدل شاہ ‏ محمد عرفان محمد رضوان موسیٰ خان عثمان قادر ‏ وہاب ریاض ‏ ٹیسٹ میچز ‏ سیریز ‏ ‏16 رکنی قومی ٹیسٹ ٹیم ‏ اظہر علی عابد علی اسد شفیق حارث سہیل افتخار احمد عمران خان سینئر امام الحق کاشف بھٹی محمد عباس موسیٰ خان ‏ نسیم شاہ ‏ شاہین شاہ آفریدی شان مسعود یاسر شاہ

دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

لاہور (92 نیوز) دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ، بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ چیف سلیکٹر  و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے  پی سی بی میں پریس کانفرنس  کے دوران کھلاڑیوں  کے نام  بتائے ، مصباح الحق نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹی 20 اسکواڈ  کی قیادت بابر اعظم کریں گے ، فخر زمان ، امام الحق ، حارث سہیل ، آصف علی ،  عماد وسیم ، شاداب خان ، محمد عامر ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ  ،محمد عرفان، محمد رضوان، موسیٰ خان، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلے ٹی ٹونٹی، تیاریا ں مکمل، کل، پاک سری لنکا ٹاکرا، لاہور، 92 نیوز

پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ قومی ٹیم ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیتنے کیلئے پُرعزم ہے۔ ون ڈے کرکٹ کے بعد اب ٹی ٹونٹی کی بہار ہوگی ۔ قذافی اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی برسات ہوگی ، زندہ دلان لاہور پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی کی میزبانی کیلئے بے تاب ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور نیٹ پریکٹس کی۔ سری لنکن ٹیم کو بھی نیٹ پریکٹس کیلئے سخت سکیورٹی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹیمیں ، آج ، قذافی اسٹیڈیم ، پریکٹس

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶ شام ۱۱:۳۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہوا تو دوسرے میچ میں قومی ٹیم  نے فتح سمیٹ کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی تھی۔ پاکستانی شاہین اور لنکن ٹائیگرز آج ایک بار پھر تیسرے ون ڈے میں آمنے سامنے ہونگے۔ سرفراز الیون سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اترے گی تو آئی لینڈرز سیریز برابر کرنے کے لیے جان لڑائیں گے۔ گرین شرٹس نے دوسرے ون ڈے میں بابر اعظم اور عثمان شنواری کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ ، فینز ، خوش خبری، سری لنکا ، کرکٹ ٹیم ، بھیجنے ، اعلان

سری لنکا کی ٹیم 11 سال بعد ون ڈے سیریز کھیل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ شام ۱۱:۳۳ شام

 لاہور (92 نیوز) سری لنکا کی ٹیم 11 سال بعد ون ڈے سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی۔ پاک سری لنکا سیریز کے لوگوز کی رونمائی بھی ہو گئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے 27 ستمبر کو کراچی میں ہو گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کا لوگو متعارف کرا دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا تھا پاکستان میں سری لنکا کا سیریز کھیلنا ہماری چھوٹی سی کاوش ہے ،انڈیا کے پیچھے نہیں بھاگیں گے۔ دوسری جانب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سری لنکا ، ون ڈے ، سیریز، سولہ ، رکنی ، قومی ، ٹیم ، اعلان

پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کیلئے سولہ رکنی ق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ شام ۱۲:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) پی سی بی نے سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے سولہ رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان، بابر اعظم نائب کپتان ہوں گے۔ عابد علی، افتخار احمد، محمد رضوان، محمد نواز اور عثمان خان شنواری کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔   انہوں نے کہا آصف علی، فخر زمان، حارث سہیل، محمد حسنین، امام الحق، محمد عامر، شاداب خان، عماد وسیم اور وہاب ریاض بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ حسن علی کو کمر درد کے باعث ٹیم  میں شامل نہیں کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکا ، سیریز، قومی ٹیم ،ممکنہ کھلاڑیوں ، اعلان ، لاہور،92 نیوز

سری لنکا کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کے20 ممکنہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۸ شام ۴:۲۸ شام

لاہور (92 نیوز) سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے20ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ کپتان سرفرازاحمد، بابراعظم، آصف علی عابدعلی، عثمان شنواری، فہیم اشرف، فخرزمان، حارث سہیل سکواڈ کا حصہ ہوں گے، احمد شہزاد اور عمراکمل کی قسمت بھی جاگ گئی۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق حتمی ٹیم کا اعلان 21ستمبر کو کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹ

بھارت اور آسٹریلیا کل دوسرے ون ڈے میں مدم...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۳۴ شام ۲:۳۴ شام

ناگپور  ( ویب ڈیسک ) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ناگپور میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ، بھارتی ٹیم نے کینگروز کو پہلے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ پہلے ون ڈے میں شاندار کامیابی کے بعد بھارتی کھلاڑی دوسرا میچ جیت کر سیریز میں برتری دوگنی کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔ دوسری جانب کینگروز بھی دوسرا میچ جیت کر سیریز برابر کرنے کیلئے  پرجوش ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز