Tag Archives: سید صمصام بخاری

ن لیگ ‏ عدلیہ ‏ سید صمصام بخاری ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اطلاعات ‏ نیوز کانفرنس ‏ افواج پاکستان ‏ رانا ثنا اللہ ‏ حدیبیہ پیپر ملز

ن لیگ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر  رہی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲ شام ۱۲:۳۲ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب  سید صمصام بخاری نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے ،  اگر انہوں نے منی ٹریل پیش نہیں کی تو پھر جج صاحب پر کیا دباؤ ہو گا۔ سید صمصام بخاری کا کہنا تھا کہ یہ افواج پاکستان  کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں، ان کا ایک کارٹل ہے  جس میں سرکاری اور غیر سرکاری لوگ شامل ہیں، رانا ثنا اللہ کے معاملے میں بھی بہت کچھ نکلے گا، حدیبیہ پیپر ملز کیس تمام  کرپشن کیسز کی ماں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صمصام بخاری

سید صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات پنجاب کے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید صمصام بخاری نے  وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ فیاض الحسن چوہان کی جگہ سید صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات کا حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب چودھری سرور نے نئے وزیر سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت صوبائی وزراء نے شرکت کی،وزیر اعلیٰ نے سید صمصام بخاری کوحلف اٹھانے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا سید صمصام بخاری منجھے ہوئے سیاست دان ہیں،امید ہے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔ سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب کا اقلیتی برادری سے متعلق بیان ان کے گلے پڑ گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے نوٹس پر فیاض الحسن چوہان نے استعفیٰ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب کی جانب سے اقلیتی برادری کے خلاف بیان کا نوٹس لیا تھا اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو معاملے کی تحقیقات کی ہدایت کی تھی۔ ترجمان پنجاب حکومت شہباز گل نے بھی وزیر اطلاعات پنجاب کے مستعفیٰ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے طلب کرنے پر فیاض الحسن چوہان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز