Tag Archives: سید سرور چشتی ‏

مقبوضہ کشمیر کی حالت زار پر اجمیر شریف کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز)  بھارت میں مسلمانوں پر ظلم اور مقبوضہ کشمیر کی حالت زار پر اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی بھی بول پڑے۔ انہوں نے کہا بھارت میں دن بدن بڑھتی ہندو جنونیت قابل افسوس ہے۔ بھارت میں دن بدن بڑھتی ہندو جنونیت اور مسلمانوں پر تنگ ہوتی زمین نے اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی کو بھی بولنے پر مجبور کر دیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں کہتے ہیں مودی نے پہلے ایک نعرہ دیا تھا سب کا ساتھ سب کا وکاس، ہمارا کوئی وکاس نہیں ہوا۔ اب پھر ایک نیا نعرہ آیا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اولیاء کرام ‏ گدی نشین اجمیر شریف صفدر آباد‏ ‏92 نیوز اجمیر شریف ‏ سید سرور چشتی ‏

اولیاء کرام کی تعلیمات کو  نصاب کا حصہ بن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۵۴ شام ۲:۵۴ شام

صفدر آباد ( 92 نیوز) گدی نشین اجمیر  شریف سید سرور چشتی نے کہا کہ برصغیر میں اسلام اولیا کرام کے توسط سے پھیلا، بچوں کو زیور تعلیم سےآراستہ کرنا چاہئے ،جن کی وجہ سے اسلام پھیلا ان کو نصب میں ضرور شامل کیا جائے۔ خواجہ معین الدین چشتی اجمیری ؒکے گدی نشین سید سرور چشتی آستانہ سبحان شریف نے صفدر آباد آمد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  برصغیر میں اسلام اولیاء کرام کےکے توسط سے پھیلا، اتحاد کا کام شروع کرنا چاہئے نہ کہ تفریق کا ، صاحب مزار کی تعلیمات پر کیا جائے۔ گدی نشین اجمیر شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز