Tag Archives: سیدعلی گیلانی ‏

بھارت کو تاریخ معاف نہیں کریگی ، ہر خالی ص...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳ شام ۱۲:۲۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت کو تاریخ معاف نہیں کریگی ۔ ہر خالی صفحہ چیخ چیخ کر حقائق بتائے گا۔ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کشمیری عوام کے نام خط لکھا جس میں انہوں نے بھارت کے غاضبانہ قبضے کیخلاف اور زہر الود منصوبے کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا۔ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کہا بھارت کشمیر کا جغرافیہ، ہیت اور آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ بھارتی اقدامات عالمی قوانین، اقوام متحدہ سلامتی کونسل قراردادوں کے منافی ہیں۔ بھارت کو تاریخ معاف نہیں کریگی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے چھاپوں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

سری نگر ( 92 نیوز ) بدلے کی آگ میں جل رہی مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر فوجی بٹھا دیئے ۔حریت پسندوں کے خوف سے بھارتی افواج نے پوری وادی میں کرفیو جیسا ماحول پیدا کر رکھا ہے ۔ پلوامہ واقعے کے بعد مودی کی جانب سے فری ہینڈ دیے جانے کے بعد بھارتی فورسز کے مظالم مزید بڑھ گئے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع  کلگام کے علاقے تری گام  کا محاصرہ کیا اور نام نہاد آپریشن کرتے ہوئے کشمیری نوجوان شہید کردئیے  ۔ واقعے کیخلاف علاقہ مکین سڑکوں پر آگئے اور  آزادی کے حق اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز