Tag Archives: سیالکوٹ ‏

سامراجی نظام عمران خان ‏ حکومت کی فتح فردوس عاشق اعوان سیالکوٹ ‏92 نیوز

سامراجی نظام کا خاتمہ ہی عمران خان کی حکو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

سیالکوٹ( 92 نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سامراجی نظام کو ختم کرنا ہی عمران خان کی حکومت کی فتح ہے، سامراجی نظام کے بیانیے کو بھی شکست دیں گے۔ سیالکوٹ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ  پانچ سال میں نظام میں موجود کرپٹ عناصر کوبھی شکست دیں گے،وزیراعظم عمران خان پاکستان میں تبدیلی لائیں گے،مودی نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق جو  اقدامات کئے وہ نہرو اور گاندھی کے ساتھ غداری ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 15اگست کو ہم یوم سیاہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میجرعزیز بھٹی ‏ ‏96 واں یوم پیدائش سیالکوٹ ‏ ویب ڈیسک ‏ پاکستان ‏ نامور سپوت ‏ نشانِ حیدر ‏ خراج عقیدت

میجرعزیز بھٹی کا 96 واں یوم پیدائش آج منای...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ دن ۱۲:۰۰ دن

سیالکوٹ ( ویب ڈیسک ) پاکستان کے نامور سپوت میجرعزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر ) کا 96 واں یوم ِ پیدائش آج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔ پاکستان کے نامور سپوت راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) 6 اگست 1923ء کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد راجا عبد اللہ بھٹی اپنی ملازمت کے سلسلے میں مقیم تھے۔ دوسری جنگ عظیم   کے خاتمے کے بعد یہ گھرانہ واپس لادیاں گجرات چلا آیا جو ان کا آبائی گاؤں تھا۔ پاکستان ائیرفورس نے دو بھارتی طیارے مار گرائے ، ڈی جی آئی ایس پی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیالکوٹ سنگدل باپ گھریلو جھگڑے بچوں زہریلا مشروب

سیالکوٹ میں سنگدل باپ نے گھریلو جھگڑے پر ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ دن ۹:۱۴ دن

 سیالکوٹ (92 نیوز) سیالکوٹ میں سنگدل باپ نے گھریلو جھگڑے پر پانچ بچوں کو زہریلا مشروب پلا دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق رحمت آباد میں جاوید نامی ملزم کا بیوی سے جھگڑا ہوا تھا  جس نے مشروب میں  زہریلی گولیاں ملا کر دو بیٹوں اور تین بیٹیوں کو پلادیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے بچوں کی حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا ۔ متاثرہ بچوں میں پندرہ سالہ عمر،چودہ سالہ کائنات، بارہ سالہ مناحل، دس سالہ حمزہ اور دس سالہ علیزہ شامل ہیں۔ بچوں کو زہر پلانے والے سنگدل باپ کو تھانہ صدر پولیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد میں گھر کے بیسمنٹ میں پانی بھ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ شام ۱۲:۳۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  اسلام آباد میں گھر کے بیسمنٹ میں اچانک پانی بھرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق ہو گئے جب کہ چھ مزید افراد بےہو ش ہو گئے ۔ اسلام آباد کے علاقے پی ڈبلیو ڈی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، گھر کی بیسمنٹ میں بارش کا پانی بھرنے سے 8 افراد ڈوب گئے جس سے 30 سالہ سحرش اور اس کا ایک سالہ بیٹا شایان جاں بحق ہوگئے، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے 6 افرادکوبچالیا۔ موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ، پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتیں بھی ٹپک پڑیں، نالہ لئی کی سطح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میڈیکل اور ڈینٹل کالج‏ انٹری ٹیسٹ ‏ ‏25اگست لاہور ویب ڈیسک ‏ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور‏ فیصل آباد ‏ ملتان‏ راولپنڈی‏ گجرات‏ گوجرانوالہ‏ سیالکوٹ ساہیوال سرگودھا بہاولپور حسن ابدال ڈی جی خان رحیم یار خان

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ25اگست کو ہوگا ۔ لاہور، فیصل آباد ، ملتان، راولپنڈی،گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ساہیوال ، سرگودھا، بہاولپور، حسن ابدال، ڈی جی خان اور رحیم یار خان شامل ہیں، انٹری ٹیسٹ صبح10بجے شروع ہوگا اور ساڑھے 12بجے اختتام پذیر ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کے پرچے کی تیاری سے لیکر اس کی ترسیل تک جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایم پی اے رانا عبدالستار سیالکوٹ ‏ ‏92 نیوز ن لیگی وائس چیئرمین ‏ کوٹلی لوہاراں

ایم پی اے رانا عبدالستار نے پولیس کے قبضے ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

سیالکوٹ ( 92 نیوز) سیالکوٹ میں ن لیگی وائس چیئرمین  کو حراست میں لینے پر لیگی ایم پی اے آپے سے باہر ہو گیا، تفتیشی افسرکودھکے دیے اور ملزم کو زبردستی چھڑالیا،ایم پی اےکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں کی پولیس نے مسلم لیگ ن کے وائس چیئرمین ماجد ثنا اللہ کوحراست میں لیا تو ایم پی اے راناعبدالستار  سیخ پاہوگئے، ایم پی اے راناعبدالستار نے  تفتیشی افسر اے ایس آئی رئیس کو دھکےدیے اورملزم کوحراست سے چھڑالیا۔ واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایس ایچ او کوٹلی لوہاراں محمد علی نے بتایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیالکوٹ

سیالکوٹ ،ا پنے ہی پلاٹ پر مکان کی تعمیر پر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۵ شام ۷:۵۵ شام

سیالکوٹ ( 92 نیوز) سیالکوٹ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں چودھری کے گھر کے سامنے اپنے ہی پلاٹ پر مکان کی تعمیر شہری کا جرم بن گیا۔ سیالکوٹ کے نواحی گاؤں بناں میں بااثرشخص نے نوجوان کے ہاتھ پاؤں باندھ کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جب کہ  پولیس ملازمین چودھریوں سے مٹھائیاں کھاتےرہے ، ڈی پی او نے  نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او صدر ڈسکہ کو معطل کرتے ہوئے ملزموں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ تھانہ صدر ڈسکہ کے علاقہ بناں میں اپنے ہی پلاٹ پرمکان کی تعمیر کرنے والے طاہر نامی شہری پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف

مادر وطن کے ہر ممکن تحفظ سے زیادہ مقدس کچھ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۳۸ شام ۷:۳۸ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ  ورکنگ باؤنڈری کا دورہ کیا اور سپاہ کے بلند جذبے اور پیشہ ورانہ تیاریوں کوسراہا۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی جنگی جنون اور پاکستان کیخلاف دھمکی آمیز رویہ کے بعد پاکستان کی مسلح افواج پر عزم  ہیں ۔ دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے بری اور فضائی افواج کے سربراہان نے سرحدی علاقوں میں تنصیبات کے دورے کئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کا دورہ  کیا ۔ فیلڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش

ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ، حادثات می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے طول و عرض میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، حادثات میں 28افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ  سڑکیں بازار پانی سے بھر گئے، متعدد   علاقوں سے بجلی غائب ہو گئی ۔ خیبرپختونخو ا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔ دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 4افراد جاں بحق ہوئے ۔ لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، اوکاڑہ ، راولپنڈی سیالکوٹ ، سرگودھا میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ بارش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیالکوٹ

سیالکوٹ ، سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانیو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲ شام ۱۱:۰۲ شام

سیالکوٹ ( 92 نیوز )سیالکوٹ میں سسرالیوں کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے والی مہ جبین سات روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی ۔ سیالکوٹ کے علاقے غازی پورہ کی رہائشی اور جی سی یونیورسٹی کی طالبہ مہ جبین کو شوہر بلال نے اپنی بہن شمسہ کیساتھ مل کر سوتے میں آگ لگائی تھی ۔ مہ جبین کی چیخ و پکار سن کر ہمسائیوں نے ریسکیو عملے کو کال کی تھی ۔ والدین کی مرضی کیخلاف پسند کی شادی کرنے والی مہ جبین نے مرنے سے پہلے پولیس کو دیئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز