Tag Archives: سیاسی چپقلش

وفاق، جیالی سرکار، سیاسی چپقلش، شدت اختیار، کراچی، 92 نیوز

وفاق اورجیالی سرکارمیں سیاسی چپقلش شدت ا...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

کراچی (92 نیوز) وفاق اورجیالی سرکارمیں سیاسی چپقلش شدت اختیار کرگئی، ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں گورنر آئینی سیاسی حکومت کےخاتمے کی سازش کررہے ہیں، پی ٹی آئی رہنماء خرم شیرزمان بولے سندھ میں تبدیلی لازم ہے کچھ وقت لگ سکتا ہے، جوبھی راستہ اختیار کریں گے وہ آئینی ہوگا۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 15سال کے مقابلے میں حالیہ 6 ماہ کے دوران سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی، پی ٹی آئی حکومت نے 22 کروڑ عوام کا استحصال کیا ہے، حکومت کا سربراہ نااہل ہوتو وہ کام کیا کرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی عید ‏92 نیوز برساتی پانی ‏ سیاسی چپقلش عید بارش پانی کی نذر

کراچی میں عید کا پہلا روز شہریوں کیلئے ام...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ دن ۱۰:۵۲ دن

کراچی ( 92 نیوز)  کراچی میں بڑی عید کا پہلا روز شہریوں کےلیےبڑا امتحان ثابت ہوا، بعض علاقوں میں برساتی پانی کی نکاسی نہ ہونے کےسبب شہری گھروں میں محصور رہے تو کہیں آلائش تعفن اور کچرے کےڈھیروں نے بھی عید کے  رنگ پھیکے کر دیے ۔ انتظامی نا اہلی اور سیاسی چپقلش نے کراچی والوں کی عید بارش کے پانی کی نذر کر دی ، سرجانی  کے علاقہ میں تو لوگ گھروں سے ہی نکل نہ پائے ۔ نارتھ کراچی ،گلشن اقبال اولڈ سٹی ایریا اور دیگر نشیبی علاقوں میں بھی پانی کی نکاسی نہیں ہوسکی،م سعدی ٹاؤن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز