Tag Archives: سیاسی پارہ ہائی ‏

مولانا فضل الرحمان ‏ شہباز شریف ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سیاسی پارہ ہائی ‏

مولانا فضل الرحمان آج بلاول ا ور شہباز ش...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملکی سیاسی پارہ ہائی ہوتا جا رہا ہے ، اپوزیشن حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے متحرک ہو گئی اور حکومت مخالف تحریک چلانے کی تیاریاں شروع کردیں۔ بلاول آج جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  آج چیئرمین پیپلز پارٹی  بلاول بھٹو اورشہباز شریف سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ بلاول آج شام  مولانا فضل الرحمان  کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ اپوزیشن  لیڈر  شہباز شریف اور  مولانا کی ملاقات اسمبلی اجلاس کے بعد ہو گی  جس میں  آل پارٹیزکانفرنس کی تاریخ ،مقام اور ایجنڈے کو حتمی شکل دینے پر مشاورت ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز