Tag Archives: سیاسی مقاصد


سابق سربراہ بھارتی بحریہ

مسلح افواج کا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ب...

03 مارچ, 2019 12:21 شام 12:21 شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ایل رامداس نے  بھارتی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ مسلح افواج کا سیاسی مقاصد کیلئے استعمال بند کیا جائے۔ بھارتی بحریہ کےسابق چیف ایڈمرل ایل رامداس  مودی کی پالیسیوں پر پھٹ پڑے ، کہا کہ بھارتی مسلح افواج  کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کیا جائے، بھارتی بحریہ کے سابق چیف نے  بالاکوٹ حملےپر بھی سوالات اٹھادیے۔ بھارتی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خط میں سابق نیوی چیف کا کہنا تھا کہ پلوامہ حملےکےبعد بھارتی افواج کو سیاسی مقاصد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز