
نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں...
اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا کہ نعیم الحق کو سیاسی ٹویٹس نہیں کرنی چاہئیں ۔ 92نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ نعیم الحق کو معلوم نہیں ہوتا ڈیٹا کیا ہے ، اگر نعیم الحق کی فلاسفی پر جائیں تو سارے ایم این اے ، ایم پی ایز کا تو تعلق ہی نہیں ۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ نئے لوگوں کی وجہ سے پارٹی بنی ہے ، عمران خان عقلمند آدمی ہیں ، نئے اور پرانے لوگوں کے چکر میں … Read More