Tag Archives: سیاسی شخصیات ‏


کاش ، چینی صدر ، تقلید ، پانچ سو ، سیاسی شخصیات ، جیل ، بھیج ، وزیراعظم

کاش چینی صدر کی تقلید میں پانچ سو سیاسی شخ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۶ شام ۴:۴۶ شام

 بیجنگ (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا کاش چینی صدر کی تقلید میں پانچ سو سیاسی شخصیات کو جیل بھیج سکتا۔ بیجنگ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا پاکستان میں سرمایہ کاری نہ آنے کی بڑی وجہ کرپشن ہے۔ کرپشن سے سرمایہ کاری رک جاتی ہے۔ چین کے غربت کے خاتمے کے اقدامات سے متاثر ہوا۔ پاکستان میں کرپشن پر قابو پانے میں کچھ وقت لگے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان میں کاٹن، آئی ٹی، فوڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز