Tag Archives: سیاسی ایڈونچر

فردوس عاشق اعوان چیئرمین سینیٹ تحریک عدم اعتماد سیاسی ایڈونچر

فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو سیاسی ایڈونچر قرار دے دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا سینیٹ وفاق کی علامت ہے لیکن سینیٹ سیاسی ایڈونچر کا شکار ہو چکا ہے۔ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ سینیٹ ان کی تابع ہونی چاہئے ۔ انہی لوگوں نے سینیٹ کو دل پشوری کیلئے چنا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا حکومت کبھی بھی تصادم نہیں چاہتی۔ سیاسی بارہویں کھلاڑی پارلیمنٹ سے باہر بیٹھ کر ڈکٹیٹ کرناچاہتی ہے۔ سیاسی نادان دوستوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز