Tag Archives: سیاست

راجہ پرویز اشرف

احتساب لازم، اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی  اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری  پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب ہونا چاہئے ، مگر اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ جو ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اسپیکر کی گرفتاری سے سیاست اور جمہوریت کی توقیر کم ہوئی ،  پارلیمنٹ کی بھی توہین ہوئی ، بتایا جائے کون کون سا ادارہ پارلیمان سے معتبر ہے؟۔ کسی اسپیکر کو بے آبرو کر کے ایسے گرفتار نہیں کیا گیا ،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان

شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ شام ۱۱:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے ۔ اب آخری بار سڑکوں پر نکلنا پڑے گا ۔ اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کے لئے فوج کو بدنام کر رہا ہے ۔ میں فوج کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ شریف خاندان نے تین سو ارب روپے کی کرپشن کی , اب پوچھتے ہیں مجھے کیوں نکالا۔ ان شریفوں کی چوری پکڑی گئی تو سڑکوں پر عدلیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز