Tag Archives: سیاست


مریم نواز ، قافلے ، پتھر ، نیب ، شہبازشریف ، سیاست ، شیخ رشید

مریم نواز کے قافلے سے جو پتھر مارے گئے وہ ...

08 اگست, 2020 3:24 شام 3:24 شام

 لاہور (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا مریم نواز کے قافلے سے جو پتھر مارے گئے وہ نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو لگے۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا شہباز شریف کو مریم نواز پھنسانے جارہی ہیں۔ شہباز شریف اپنی تاش لگاتا ہے مریم نواز بکھیر دیتی ہیں۔ اپوزیشن کو احتساب سے گزرنا ہی ہو گا۔ ذخیرہ اندوزوں کے بُرے دن شروع ہو چکے ہیں۔ وزیر ریلوے نے کہا مہنگائی پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ ایم ایل ون انقلاب لائے گا۔ ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا۔ شیخ رشید بولے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز