Tag Archives: سیاستدان ‏

پاکستانی فنکار کھلاڑی بھارتی فیصلے سراپا احتجاج لاہور ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ خصوصی درجہ ختم ‏ سیاستدان ‏ عام لوگ ‏ انسانی حقوق ‏ ہاکی ‏ سیاہ پٹیاں ‏ پاکستانی فنکار ‏ اداکار شان شاہد ‏ مودی کی تصویر ‏ شہدا کے خون ‏ حمزہ علی عباسی ‏ شوبز شخصیات ‏ اداکارہ ماہرہ خان ‏ جنت میں آگ ‏ ماورہ حسین ‏ اقوام متحدہ ‏ ذیلی ادارے ‏ اداکارہ مہوش حیات ‏ بھارتی مظالم ‏ حریم فاروق ‏ علی رحمان خان ‏ فیروز خان ‏ ارمینہ خان ‏

پاکستانی فنکار اور کھلاڑی بھی بھارتی فیص...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲ دن ۱۱:۳۲ دن

لاہور ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے پرجہاں سیاستدان اور عام لوگ سراپا احتجاج ہیں وہیں پاکستانی فنکار  اور کھلاڑی  بھی  بھارتی فیصلے کوانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قراردیدیا ،ہاکی کے کھلاڑیوں نے بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔ پاکستانی فنکار اداکار شان شاہد نے مودی  کی تصویر پر کیپشن جمایا گنگا میں نہانے سے کشمیری شہدا کے خون کے دھبے نہیں مٹ سکتے ۔ حمزہ علی عباسی نے شوبز شخصیات سے بھارتی فیصلے کیخلاف احتجاج اور کشمیریوں کی حمایت کی اپیل کی۔ اداکارہ ماہرہ خان نے لکھا جنت میں آگ لگی ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی ‏ مسئلہ کشمیر ‏ مدد کی درخواست ‏ ٹرمپ کے دعوے بھارت ہلا دیا نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز پاکستان کے وزیر اعظم ‏ وزیر اعظم عمران خان ‏ وائٹ ہاؤس ‏ امریکی صدر ‏ ڈونلڈ ٹرمپ ‏ نریندر مودی ‏ پروپیگنڈہ صحافی سیاستدان بھارتی حکومت ‏ بزرگ حریت رہنما ‏ سید علی

مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵ دن ۱۱:۰۵ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں  ملاقات کے دوران  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مسئلہ کشمیر پر مدد کی درخواست کی ۔ ٹرمپ کی جانب سے دعوے نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا جس کے بعد  بھارتی میڈیا نے امریکی صدر کے خلاف پروپیگنڈہ شروع کر دیا، صحافیوں اور سیاستدانوں کے سوالات پر بھارتی حکومت درخواست سے ہی مکر گئی۔ بزرگ حریت رہنما سید علی نے کشمیریوں کیلئے آواز اٹھانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ امریکی صدر کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی الیکشن کمیشن

بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم میں فو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل سیاسی پارتیوں کو نوٹس جاری رک دیے جس کے مطابق سیاستدان انتخابی مہم میں  فوجیوں کی تصاویر اور ان کا تذکرہ نہیں کر سکیں گے ۔ بھارت میں انتخابات کچھ عرصے کے بعد ہوں گے ، بھارتی الیکشن کمیشن نے اس حوالےسےسیاسی پارٹیوں کو جنرل ایڈوائزری بھی جاری کردی۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کوتنبیہ کی ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران فوجیوں کی تصاویراستعمال نہیں کریں گی، نہ ہی الیکشن مہم میں بھارتی فوجیوں کا ذکر کیاجائےگا۔ الیکشن کمیشن کےاعلان کاخیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کی فتنہ انگیز رپورٹنگ پر بھا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی میڈیا کی فتنہ انگیز رپورٹنگ پر بھارتی ٹیلی وژن چینل میں بیٹھےمہمان بھی بول اٹھےاور کہا کہ بھارتی میڈیا بات کا بتنگڑ بناکر پیش کرتاہے، یہ لوگوں کی سوچ خراب کررہا ہے ،دو ماہ کیلئے اسے دیکھنا چھوڑ دو۔ پاک بھارت کشیدگی پر بھارتی میڈیا کی غیرذمہ دارانہ اور فتنہ انگیزرپورٹنگ پر بھارت کےاندرسے ہی آوازیں اٹھناشروع ہوگئیں۔ بھارتی ٹیلی وژن پروگرام میں بیٹھے مہمانوں نے ہی بھارتی میڈیاکی جھوٹی رپورٹنگ کا پول کھول دیا۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان نے اینکر کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ آپ نےاپنی عوام کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

،ہارنے کا ڈر ، مودی

پاکستان پر حملے کاپلان دوسال قبل بنایاگی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۴۳ شام ۶:۴۳ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)انتخابات جیتنے کیلئے پاکستان پر حملے کی  منصوبہ بندی دو سال قبل کی گئی ، مودی کے انتہائی قریبی ساتھی نے بھارتی وزیراعظم کی گھناؤنی سازش کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ بی جے پی کے سابق رہنما پون کلیان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی عیاری کا پردہ چاک کرتے ہوئے جلسے سے خطاب میں کہا کہ انہیں دوسال قبل بتایا گیا تھا 2019 کے انتخابات سے قبل پاکستان کے ساتھ جنگ ہوگی ۔ صدر جنا سینا پارٹی نے اعتراف کیا کہ 2019 کے انتخابات جیتنے کےلیے پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی دو سال قبل کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز