سیاست

January 1, 2021
سیاست میں بات چیت کے دروازے بند نہیں ہوتے، شیخ رشید
پشاور (92 نیوز) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ اچھا سیاستدان بات چیت کے دروازے کبھی بند نہیں کرتا، آج ہو یا کل ہو، آخر بات چیت ہی ہوگی۔

December 31, 2020
چودھری شجاعت کا حکومت کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ
لاہور (92 نیوز) چودھری شجاعت نے حکومت کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دے ڈالا ، کہا کہ حکومت اپوزیشن کی تجاویز پر سنجیدگی سے غور کرے۔

December 30, 2020
خواجہ آصف نے چاول والے کے ذریعے کروڑوں کی منی لانڈرنگ کی ، بابر اعوان
اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ خواجہ آصف نے چاول والے کے ذریعے کروڑوں کی منی لانڈرنگ کی۔

December 30, 2020
گرفتار کرنا ہے تو کر لو ، عوام کا مقدمہ لڑنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ، مریم نواز
اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ گرفتار کرنا ہے تو لو لیکن عوام کا مقدمہ لڑنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

December 29, 2020
مریم نواز کی زیر صدارت ن لیگ کا مشاورتی اجلاس، ملکی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد (92 نیوز)اسلام آباد میں مریم نواز کی زیر صدارت نون لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

December 29, 2020
اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے تو فوری منظور کئے جائیں ، وزیر اعظم
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعمے کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے دے تو فوری منظور کئے جائیں۔