Tag Archives: سیاحتی مقامات ‏

ہانگ کانگ ‏92 نیوز متنازعہ بل ‏ سیاحتی مقامات ‏

ہانگ کانگ میں ہزاروں مظاہرین پھر سڑکوں پر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ دن ۱۱:۰۲ دن

ہانگ کانگ ( 92 نیوز) ہانگ کانگ میں چین حوالگی کے متنازع بل کے خلاف ہزاروں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اس مرتبہ مظاہروں کیلئے نکلنے والے ہزاروں افراد کا ہدف ہانگ کانگ کے مشہور سیاحتی مقامات تھے ، جہاں وہ اپنا پیغام چین سے آئے سیاحوں تک پہنچانے کیلئے پہنچے تھے ۔ مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس سے  بروقت اقدامات اٹھائے اور  زیر زمین ٹرین کے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے،یہ مظاہرے گزشتہ پیر کو ہونے والے پُر تشدد مظاہروں کے بعد سب سے بڑے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۳۰ شام ۱:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ، پشاور میں موسلادھار بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان اور مضافات میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، مری میں بھی موسم ابر آلود ہے جب کہ  سوات، کالام، مالم جبہ، دیربالا اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ سمیت مختلف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز