Tag Archives: سہیل محمود


Shah Mehmood

شاہ محمود قریشی کا اہم ترین دورہ چین، اعل...

08 اگست, 2020 6:19 شام 6:19 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اہم ترین دورے پر چین روانہ ہو گئے۔ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور اعلیٰ حکام بھی ہمراہ گئے۔ ویڈیو پیغام میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا چینی قیادت سے ملاقاتیں دونوں ممالک کیلئے مفید ثابت ہوں گی۔ وفد چین میں پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کی سوچ کی عکاسی کرے گا۔ وزیر خارجہ چین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر خارجہ چین میں ہونیوالے والے “پاک، چین اسٹریٹیجک مذاکرات” کے دوسرے دور میں شرکت کریں گے۔ مذاکرات میں چینی وفد کی قیادت وزیر خارجہ وانگ ژی کریں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز