Tag Archives: سہیل اختر ‏

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ نے لاہور کو شکست دی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۵ شام ۵:۰۵ شام

شارجہ ( ویب ڈیسک ) پی ایس ایل فور کے  اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  لاہور قلندرز کو  3 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ پی ایس ایل فور کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ، لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے  ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 144 رنز کا ہدف بیسویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا ۔ پی ایس ایل فور کے بارہویں میچ میں  لاہور قلندرز نے  پہلے بیٹنگ کی تو آغاز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 4 کا پہلا میچ آج ، لاہور قلندرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلاجائے گا جس میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، آج رات سے چوکوں چھکوں کی بارش ہو گئی  ، پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کے بعد پہلے میچ کی سیٹی بھی آج ہی بجے گی جس میں دفاعی چیمپئن اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے ۔ وفاقی اور صوبائی دار الحکومت کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے بے تاب ہیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز