Tag Archives: سہولیات

حکومت سندھ اولڈ ایج ہومز کے مکینوں کو تما...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

کراچی ( 92 نیوز ) سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سندھ کو بزرگ افراد کے لئے اولڈ ایج ہومز میں علاج سمیت تمام سہولیات دینے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے  ڈی جی نادرا سندھ کو معمر شہریوں کا ڈیٹا فوری فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ، عدالت  نے  چیف سیکرٹری کو تمام امور کا خود جائزہ دینے کا بھی حکم دیا ، سندھ ہائیکورٹ کا کہنا تھا معمر شہریوں کی فلاح و بہبود پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے ۔ بزرگ افراد کیلئے اولڈ ایج ہوم میں سہولیات کی عدم فراہمی کا معاملہ  پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ، صحت ، کنڈیشن ، جان لیوا ، حکومت ، صحت ، سہولیات ، مجرمانہ ، غفلت ، احسن اقبال

نواز شریف کی صحت کی کنڈیشن جان لیوا ہو سکت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۸ شام ۶:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا نواز شریف کی صحت کی کنڈیشن جان لیوا ہو سکتی ہے۔ حکومت نے صحت کی سہولیات کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا نواز شریف کو میڈیکل کیئر نہ ملنے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ سب کچھ ان کی ہدایت پر ہو رہا ہے۔ انہوں نے امریکا میں کہا تھا میں واپس جاکر نواز شریف کا کھانا بند کردوں گا۔ قبل ازیں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا تھا سابق وزیراعظم نواز شریف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جوڈیشل کونسل جسٹس قاضی فائز سات رکنی بنچ ‏ جسٹس اعجازالحسن ‏ جسٹس سردار طارق مسعود ‏ جسٹس عمر عطا بندیال ‏

سپریم کورٹ کا کاروباری طبقے کو سہولیات فر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۹ شام ۳:۴۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے آٹا برآمد کرنے والی فلورملز کو بنک گارنٹی واپس کرنے کے حکم کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ بدقسمتی سے ایکسپورٹرز کے کام میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں۔ برآمدات متاثر ہونے سے ملکی تجارتی حجم کم ہو گا، جو ملکی معیشت کیلئے نقصان دہ ہے۔ کاروباری طبقے کو سہولیات دی جائیں نہ کہ مشکلات پیدا کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حجاج منیٰ خیمہ بستی سہولیات انکشاف اے سی

حجاج کرام کیلئے منیٰ میں خیمہ بستی میں نا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۲۱ شام ۲:۲۱ شام

مکہ المکرمہ (92 نیوز) حجاج کرام کیلئے نامناسب سہولیات کا انکشاف ہو گیا۔ مہنگا حج ہونے کے باوجود خیموں میں مناسب رہائش تھی نہ ہی اے سی کی سہولت موجود تھی ۔ منیٰ میں خیمہ بستی کے مناظر سامنے آئے تو اللہ کے مہمان بول پڑے۔ خیمہ بستی کے قریب وضو کیلئے مناسب جگہ تھی نہ ہی خواتین کیلئے الگ انتظام تھا۔ بزرگ اور خواتین پانی کی بوتلیں بھر کر وضو کرنے پر مجبور تھے، پینے کیلئے بھی پانی موجود نہ تھا۔ مرد اور خواتین کیلئے الگ خیمے قائم نہ ہو سکے، ایک خیمے میں کئی منزلہ رہائش دی گئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان کرپٹ سیاستدانوں انجام اعلان

وزیراعظم نے جیلوں میں بند قیدیوں کو اضافی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے جیلوں میں بند قیدیوں ، حوالاتیوں کو اضافی اور اسپیشل سہولیات دینے سے روک دیا۔ العزیزیہ ریفرنس میں سزا یافتہ نوازشریف کو جیل میں اضافی سہولیات کی فراہمی کے مطالبے پر حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم نے جیلوں میں بند قیدیوں،حوالاتیوں کو اضافی اور خصوصی سہولیات فراہم کرنے سے فوری طور پر منع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ منی لانڈرنگ کیسز میں گرفتار افراد کو بھی اضافی سہولیات فراہم نہ کی جائیں۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ قیدیوں کو اضافی اور خصوصی سہولیات کی فراہمی کے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا اللہ طبی سہولیات ذمہ دار حکومت

رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا رانا ثنا اللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ شہباز شریف کی رانا ثنا اللہ کے گھر آمد ہوئی ، فیملی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس کو جھوٹا قراردے دیا اور کہا رانا ثنااللہ کو طبی سہولیات نہیں دی جا رہیں، انہیں کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا عمران خان کی حکومت طبی اور غذائی معاملات میں غفلت برت رہے ہیں ۔ اس پر تمام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز