Tag Archives: سہولیات سے محروم ‏


حیدرآباد ، قرنطینہ سنٹر ، صفائی عملہ ، سہولیات سے محروم ، 92 نیوز

حیدرآباد، قرنطینہ سنٹر میں صفائی عملہ سہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸ شام ۱۲:۲۸ شام

حیدرآباد (92 نیوز) سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد حیدرآباد میں ضلعی انتظامیہ نے قرنطینہ سنٹر تو قائم کردیا ہے لیکن وہاں پر صفائی کا کام کرنے والا عملہ سہولیات سے محروم ہے۔ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حیدرآباد ٹنڈومحمد خان روڈ پر قرنطینہ سنٹر تو قائم کردیا ہے لیکن وہاں پر صفائی کے کام پر مامور عملہ سہولیات سے محروم ہے۔ 1504 فلیٹس اور ایک وسیع رقبے کی صفائی کے لئے عملے کو ٹرالی سمیت دیگر سامان مہیا نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز