Tag Archives: سکیورٹی کونسل ‏


سکیورٹی کونسل ، ایران ، اسلحہ خریدنے ، پابندی ، امریکی قرارداد مسترد ، نیویارک ، 92 نیوز

سکیورٹی کونسل نے ایران پر اسلحہ خریدنے کی...

08 اگست, 2020 10:03 دن 10:03 دن

نیویارک (92 نیوز) اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں امریکا کو بڑی ناکامی کا سامنا۔ سکیورٹی کونسل نے ایران پر اسلحہ خریدنے کی پابندی کی امریکی قرارداد مسترد کر دی۔ امریکا اور ایران ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے، اب کی بار محاذ تھا اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کا جہاں امریکا کو منہ کی کھانا پڑی۔ امریکا نے ایران پر روایتی ہتھیار خریدنے کی پابندی کی قرارداد سکیورٹی کونسل میں پیش کی، تو 15 ارکان میں سے سوائے ڈومینیکن ریپبلک کے کوئی بھی ملک امریکی حمایت میں آگے نہ آیا، دو عالمی طاقتوں چین اور روس نے امریکی قرارداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز