Tag Archives: سکیورٹی صورتحال ‏


Coas

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرن...

07 جولائی, 2020 9:38 دن 9:38 دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی ، آئی ایس پی آر کے مطابق علاقائی سکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، انسداد کورونا اور ٹڈی دل پر بریفنگ بھی دی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں 233 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ کور کمانڈر کانفرنس کے دوران ملک کی اندرونی وبیرونی سکیورٹی کے تناظرمیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز