Tag Archives: سکیورٹی اسٹاف ‏

ایشیائی پیسفک سمٹ بھارتی پارلیمنٹیرین سکیورٹی اسٹاف کمبوڈیا ‏ ‏92 نیوز

ایشیائی پیسفک سمٹ میں بھارتی پارلیمنٹیری...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۶ شام ۲:۲۶ شام

کمبوڈیا ( 92 نیوز) بھارت کو عالمی سطح پر ایک مرتبہ پھر سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ،  کمبوڈیا میں ہونے والی ایشیائی پیسیفک سمٹ میں بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی  کو سیکورٹی اسٹاف نے ہال سے نکال دیا۔ بھارت کو کمبوڈیا میں بھی منہ کی کھانی پڑی ،  ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی جانب سے ‏مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اجاگر کرنے پر بھارتی وفد کی جھڑپ اور تقریر روکنے کی ‏کوشش پر کانفرنس کی سیکیورٹی نے بھارتی پارلیمنٹرین وجے جولی کو ہال سے باہرنکال دیا۔ کمبوڈیا میں ایشیائی پیسیفک سمٹ 2019 جاری ہے ، ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی قاسم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹوکی نیب پیشی ، اسلام آباد کا ای...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) بلاول بھٹوکی نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر میں پیشی کے موقع پر اسلام آباد کا ایوب چوک میدان جنگ بن گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود جیالوں نے  نیب آفس جانے کی کوشش کی ، روکنے پر پی پی کارکنوں نے پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی  جس پر ،پولیس نے 40جیالوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی جانب سے دھاوا بولنے والے کارکنوں پر  لاٹھی چارج کیا گیاجب کہ کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا گیا۔ جیالوں نے زرداری ہاؤس کے باہر بھی پولیس اہلکاروں کودھکے دیے ۔

تازہ ترین ویڈیوز