Tag Archives: سکھ برادری

پاکستان ‏ عمران خان ‏ دل جیت لئے ‏ سکھ برادری ‏ نارووال ‏ ‏92 نیوز

پاکستان اور عمران خان نے دل جیت لئے ، سکھ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۶ شام ۲:۰۶ شام

نارووال ( 92 نیوز) پاکستان امن کا دیس اور ہر مذہب کے پیروکاروں کو ان کے حقوق دینے کا یقین رکھتا ہے ،اس کا عملی نمونہ بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے باوجود کرتار پور راہداری کھولنے ہے ۔ کرتارپور راہداری کی تکمیل نے ثابت کر دیا، پاکستان امن کا دیس اور ہر مذہب کے ماننے والوں کو اُن کے حقوق کی فراہمی پر یقین رکھتا ہے  ،سکھ برادری مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے باوجود کرتارپور راہداری کھولنے کے پاکستانی فیصلے پرحیران بھی ہے اور خوش بھی ۔ فیصلے سے پاکستان میں اقلیتیں نہال  ہیں جب کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گوردوارہ دربار صاحب ‏ کرتار پور راہداری ‏ نارووال ‏ ‏92 نیوز پاکستان ‏ سکھ برادری ‏ سکھ مذہب

گوردوارہ دربار صاحب ،کرتار پور راہداری م...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۰ شام ۱:۰۰ شام

نارووال (92 نیوز)پاکستان نے سکھ برادری سے کیا گیا وعدہ وفا  کر کے سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک دیو جی سے محبت کا عملی نمونہ پیش کر دیا  ۔ ” گوردوارہ دربار صاحب “ سمیت کرتارپور راہداری منصوبہ 11ماہ کی ریکارڈ مدت میں مکمل کر دیا  ، وزیراعظم عمران خان ، سیاسی و عسکری قیادت کے ہمراہ 9نومبر کو منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ دنیا بھر کی سکھ برادری خوشی سے نہال  ہے ، بین الاقوامی سرحد سے ساڑھے 4کلومیٹر پر دنیا کا سب سے بڑا  گوردوارہ دربار صاحب  یاتریوں کے خیر مقدم کیلئے تیار  ہے ، دنیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرتار پور راہداری ‏ معاہدے پر دستخط ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ زیرو پوائنٹ تاریخی دن سکھ برادری

کرتار پور راہداری کھولنے سے متعلق معاہدے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ دن ۱۱:۱۴ دن

لاہور ( 92 نیوز ) کرتار پور راہداری کھولنے سے متعلق معاہدے پر دستخط ہو گئے ،  وزیر اعظم عمران خان  9 نومبر کو سکھ برادری کے لئے کرتار پور راہداری کا افتتاح کر یں گے ۔ سکھ برادری کیلئے کرتار پور راہداری کھولنے کیلئے معاہدے پر دستخط  کی تقریب کرتار پور زیرو پوائنٹ پر ہوئی ، پاکستان کی جانب سے ڈی جی جنوبی ایشیاء و سارک ڈاکٹر محمد فیصل نے معاہدے پر دستخط کئے  ۔ ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ ویزا فری سفر ہو گا، صرف پاسپورٹ لازم ہے ۔ بھارت کو سکھ یاتروں کی فہرست 10 روز قبل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ حلف ‏ ایک سال مکمل ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏25 جولائی ‏ ‏2018 ‏ پاکستان تحریک انصاف ‏ ‏18 اگست ‏ وزیراعظم کا حلف ‏ خارجہ پالیسی ‏ کرتار پور راہداری ‏ بابا گرونانک ‏ سکھ برادری ‏ فاٹا ‏ خیبر پختونخواہ ‏ انضمام ‏ آئینی ترمیم بل ‏ خطِ غربت ‏ صحت انصاف کارڈ ‏ حکومتی کامیابی ‏ گرین پاکستان ‏ ‏10 ارب درخت ‏ کلین پاکستان مہم ‏ ایمنسٹی اسکیم ‏ ویزا پالیسی ‏ ویزا آن آرائیول ‏ محکمہ ڈاک ‏ کمیونیکیشن ‏

وزیراعظم عمران خان کو  عہدے کا حلف اٹھائے...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) 25 جولائی 2018 کو پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی سمیٹی اور 18 اگست 2018 کو عمران خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا جسے آج ایک سال مکمل ہو گیا۔ ایک سال میں خارجہ پالیسی میں فعالیت، امریکہ کے ساتھ  تعلقات میں بہتری موجوہ حکومت  کی بڑی کامیابی ہے۔ کرتار پور  راہداری میں پیش رفت کو عالمی سطح پرسراہا گیا ، پاکستان میں بابا گرونانک کی برسی پر منعقدہ تقریب میں مقامی اور بھارتی سکھوں سمیت پوری دنیا سے سکھ برادری نے شرکت کی۔ فاٹا  کے خیبر پختونخواہ میں انضمام  کے لیے آئینی ترمیم بل  کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف کین...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

ٹورنٹو ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف کینیڈا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، بھارتی سفارتخانے کے باہر ہونے والے مظاہرے میں کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے نریندر مودی اور بھارتی فوج کیخلاف  شدید نعرے بازی کی۔ کینیڈین دارالحکومت ٹورنٹو میں بھارتی سفارتخانے کے باہر کشمیری اور  سکھ کمیونٹی نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارتی مظالم کا پردہ چاک کیا، احتجاج میں بڑی تعداد میں کشمیریوں اور سکھ برادری نے شرکت کی۔ مظاہرین نے اس موقع پر نریندر مودی شیم شیم کے نعرے لگائے جبکہ شرکا کشمیر کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید کیپٹن حسنین

شہید کیپٹن حسنین فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

ننکانہ صاحب ( 92 نیوز ) کرم ایجنسی میں شہید کیپٹن حسنین کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ ننکانہ صاحب میں سپرد خاک کردیاگیا ۔ نماز جنازہ میں عسکری حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ شہید کو سلامی بھی دی گئی ۔ کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین کی میت آبائی علاقے میں پہنچنے پر اہل علاقہ نے شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ خواتین اور بچوں نے چھتوں پر چڑھ کر شہید کے جسد خاکی پر گل پاشی کی ۔ سکھ برادری بھی وطن کیلئے جان قربان کرنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز