Tag Archives: سکردو


دیوسائی نیشنل پارک، بھورے برفانی ریچھوں، مسکن، سکردو، 92 نیوز

دیوسائی نیشنل پارک بھورے برفانی ریچھوں ک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

سکردو(92 نیوز) گلگت بلتستان کا بلند ترین سیاحتی مقام دیوسائی نیشنل پارک بھورے برفانی ریچھوں کا مسکن بن گیا۔ برفباری کے بعد ریچھ سرمائی نیند کی تیاری میں مصروف ہیں۔ پارک میں ریچھوں کی تعداد 17 سے بڑھ کر 78 ہوگئی۔ محکمہ وائلڈ لائف کنزرویشن ریچھوں کے تحفظ کے لئے مصروف عمل ہے۔ ایشیا میں بھورے ریچھوں کی سب سے زیادہ تعداد سکردو میں واقع دنیا کے دوسرے بلند مقام دیوسائی میں پائی جاتی ہے۔ بھورےریچھ ندی نالوں میں جڑی بوٹیاں کھا کرجسم میں خوب چربی جمع کرتے ہیں۔یخ بستہ سردی میں سرمائی نیند میں چلے جاتے ہیں اور زیادہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز