Tag Archives: سڑکیں ‏


کراچی ، مون سون ، بارشوں ، چھٹے اسپیل ، اربن فلڈنگ ، سڑکیں ، دریا

کراچی میں مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل سے ...

08 اگست, 2020 9:43 دن 9:43 دن

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں مون سون بارشوں کے چھٹے اسپیل سے بدترین اربن فلڈنگ شروع ہو گئی۔ سڑکیں دریا بن گئیں۔ موسلادھار بارش نے پہلے سے ڈوبے کراچی میں مزید تباہی مچا دی۔ سیلابی ریلے راستے میں آنے والی ہر شے بہا لے گئے۔ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے علاوہ وزنی کنٹینرز بھی بہہ گئے۔ شارع فیصل پر شہریوں کی مدد کیلئے جانے والی پولیس وین پانی میں پھنس گئی۔ کراچی میں گوٹھوں سے لے کر پوش علاقوں تک کئی کئی فٹ پانی جمع ہو گیا۔ گھر، گلیاں، اسپتال، شاہراہیں، انڈرپاسز سب کچھ ڈوب گیا۔ ایئرپورٹ کے رن وے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز