Tag Archives: سپورٹ ‏

ورلڈ کپ ، پہلے ، سرفراز ، سپورٹ ، مصباح الحق

ورلڈ کپ سے پہلے بھی سرفراز کو سپورٹ کر رہا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ورلڈ کپ سے پہلے بھی سرفراز کو سپورٹ کر رہا تھا، اب بھی کر رہا ہوں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سرفراز احمد کی کپتانی پر بورڈ میں کافی بحث و مشورے ہوئے۔ ان کا موجودہ کردار پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری والا ہے۔ کھلاڑیوں اور ورلڈ کمیونٹی کو سوچنا چاہئے جب حکومت یقین دہانی کروا رہی تو کھلاڑیوں کو آنا چاہئے۔ پاکستان ایسی قوم نہیں جسے کرکٹ سے دور کیا جاسکے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا واقعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Remove term: وفاق وفاقRemove term: کراچی مسائل کراچی مسائلRemove term: سپورٹ سپورٹRemove term: وسیم اختر وسیم اخترRemove term: کراچی کراچیRemove term: ‎‏ 92 نیوز ‏‎ ‎‏ 92 نیوز ‏‎

وفاق کراچی مسائل پر کوئی قدم اٹھائیگا تو ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۱ شام ۳:۳۱ شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے میئر وسیم اخترنے کہا کہ وفاق کراچی کے مسائل پر کوئی قدم اٹھاتا ہے تو اسپورٹ کریں گے۔ آرٹیکل 149کلاز 4 کے مطابق وفاق صوبے کو ہدایت دے سکتا ہے، شہر کو اتنا تقسیم کردیا ہے کہ کچھ کر ہی نہیں سکتے۔ کراچی کے میئر وسیم اختر کہتے ہیں آرٹیکل 149 فور کے تحت وفاق کی جانب سے صوبوں کو ہدایات دینے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ سندھ حکومت ہدایات پر عمل نہ کرے تو دیگر آپشن بھی ہیں، سب سے خراب بلدیاتی نظام کراچی کو دیا گیا جبکہ شہر آئی سی یو میں پڑا ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ‏ فواد چودھری ‏ شہبازشریف ‏ ای سی ایل ‏ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

دورہ امریکا میں وزیراعظم کی کاوشوں کی سپو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۵ شام ۸:۴۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) فواد چودھری نے کہا دورہ امریکا میں وزیراعظم کی کاوشوں کی سپورٹ کرکے بلاول بھٹو نے پختگی کا ثبوت دیا۔ عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت امیج جائے گا۔ بلاول بھٹو کے بیان پر وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا مثبت پیغام کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر ہوں گے تو مضبوط ہو کر بات کریں گے۔ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے بھی بلاول کے پیغام کو درست قرار دیا۔ شیخ رشید بولے بلاول کا بیان دیر آید درست آید ہے۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ایسے دورے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ سج گیا ، سہر س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کرکٹ کا جاندار میلہ کراچی پہنچنے پر شہر قائد کے زندہ دلان نے تیاریاں بھی شاندارانداز میں کیں ، شائقین کرکٹ چوکوں چھکوں کی برسات دیکھنے کو بے تاب ہیں ۔ تھا جس کا انتظار ،وہ  شاہکار آگیا ، شاہراہ فیصل ایف ٹی سی پر رنگوں کی بہار آگئی ، پوسٹرز، بینرز اور کھلاڑیوں کی تصاویر کیساتھ رنگ برنگی لائٹس نے سماں باندھ دیا۔ دو تلوار پر بھی شاندار سجاوٹ، جہاں بھی نظر گھمائیں، پی ایس ایل کے رنگ نظر آئیں گے۔ ٹیموں کے انتخاب پر سب کا اپنا نقطہ نظر مگر  سپورٹ کے معاملے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز