Tag Archives: سپورٹس

بابر اعظم ‏ بلاسٹ ٹورنامنٹ ‏ ‏500 رنز مکمل لندن ‏ ‏92 نیوز کھیل سپورٹس کرکٹ

بابر اعظم کے بلاسٹ ٹورنامنٹ میں 500 رنز مکم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ شام ۱۰:۴۵ شام

لندن ( 92 نیوز) بلاسٹ ٹورنامنٹ میں  شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے  بابر اعظم نےایونٹ میں 500رنز مکمل کر لیے۔ انگلینڈ میں جاری  ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں بابر نے 11 میچ کھیل کر 541رنزبنا لیے،ٹی 20 کے نمبر ون بلے باز ٹی 20 بلاسٹ میں بھی ٹاپ پوزیشن پر فائز ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ کے ہونہار بلے باز  نے کاؤنٹی کرکٹ میں بھی اپنی دھاک بٹھادی ،انگلش کاؤنٹی سیزن ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں بابر کے بلے سے رنز اگلنے کا سلسلہ جاری،پانچ سو سے زائد رنز بناڈالے ۔ ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے 11میچوں میں بابر اعظم نے 541رنز بنالیے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلش پریمیئرلیگ ، ٹوٹنہم نے کرسٹل پیلس ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

لندن ( 92 نیوز) انگلش پریمیئرلیگ میں ٹوٹنہم نے کرسٹل پیلس کو 0-2 سے ہرا دیا۔ انگلش پریمیئرلیگ کے وائٹ ہارٹ لین میں کھیلے گئے میچ میں ٹوٹنہم نے بہترین کارکردگی پر با آسانی میچ اپنے نام کیا۔ جیتنے والی ٹیم کی جانب سے سن اور ایرکسن نے گول اسکور کیے۔ دوسری جانب اٹالین فٹبال لیگ میں انٹرمیلان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جینوا کو چار صفر سے ہرا دیا۔ انٹر میچ کے آغاز سے ہی چھائی رہی اور حریف ٹیم کو گول کرنے کا کوئی موقع فراہم نہ کیا،فاتح ٹیم کے کھلاڑی روبرٹو نے دو گول اسکور کیے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سپورٹس

پی ایس ایل نے گلی محلے کی کرکٹ کو بھی دوام ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۱۴ دن ۹:۱۴ دن

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن نے گلی محلے کی کرکٹ کو بھی دوام بخش دیا۔ پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن آج رات سے شروع ہو گا مگر  گلی محلے میں مختلف لیگز کا آغاز گزشتہ چند روز سے ہو چکا ہے ۔ پاکستان سپر لیگ کی طرز پر کھیلی جارہی لائنز ایریا پریمیر لیگ کسی میدان میں نہیں بلکہ سڑک پر کھیلی جارہی ہے  ۔ سڑک پر ہونے والی اس لیگ میں تماشائی بھی بے شمار ہیں  جن کا کہنا ہے کہ کہتے ہیں پی ایس ایل کا آغاز ہونے سے گلی محلوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رونالڈو

رونالڈو کے گول نے یووینٹس کو پھر جتوا دیا

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

جدہ ( 92 نیوز) رونالڈو نے یووینٹس کو ایک  اور ٹائٹل سے جتوا دیا، یووینٹس نے  اٹالین سپر کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یووینٹس نے فائنل معرکے میں اے سی میلان کو ایک صفر سے شکست دی،فاتح ٹیم کی جانب سے واحد گول کرسٹیانو رنالڈو نے اسکور کیا۔ یووینٹس اور اے سی میلان کی ٹیمیں سعودی عرب کے شہر جدہ میں سپر کپ کے فائنل میں مد مقابل ہوئیں، دونوں ٹیموں نے  ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر بھر پور حملے  کیے لیکن پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول اسکور  نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف میں یووینٹس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز