سپریم کورٹ

April 9, 2021
سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے 29 شعبان کو چاند دیکھنے کی اپیل
ریاض (92 نیوز) سعودی عرب میں استقبال رمضان کی تیاریاں جاری ہیں، سپریم کورٹ نے شہریوں سے 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔ ماہ مقدس کے دوران مسجد نبوی میں داخلے کیلئے کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دیا گیا۔

March 31, 2021
این اے پچھہتر ضمنی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں ریکارڈ جمع
اسلام آباد (92 نیوز) این اے پچھہتر ضمنی الیکشن کیس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں ریکارڈ جمع کرا دیا۔

March 29, 2021
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے تمام زیر التواء مقدمات کے فرانزک آڈٹ کا حکم
اسلام آباد (92 نیوز)سپریم کورٹ نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے تمام زیرالتوا مقدمات کے فرانزک آڈٹ کا حکم دے دیا، عدالت نے سیکرٹری توانائی سے 2 ماہ میں رپورٹ مانگ لی۔

March 27, 2021
سپریم کورٹ، ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کا 28 جنوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ قرار دیا کہ استغاثہ شواہد کے ساتھ یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ ملزم نے ڈینئل پرل کو قتل کیا، جسٹس یحیٰی آفریدی نے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا۔

March 25, 2021
سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روک دی
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے این اے 75 ڈسکہ میں 10 اپریل کو پولنگ روک دی ۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کا ری پول کا فیصلہ معطل کر دیا۔

March 25, 2021
سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو بحال کر دیا۔ بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 3 کو آئین سے متصادم قرار دے دیا گیا۔