Tag Archives: سپرہائی وے ‏


کراچی ، سپرہائی وے ، کاٹھور موڑ ، فائرنگ، 3 افراد ، جاں بحق

کراچی میں سپرہائی وے پر کاٹھور موڑ کے قری...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۷ شام ۸:۰۷ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں سپرہائی وے پر کاٹھور موڑ کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت نیاز، محمد ایوب اور رسول کے ناموں سے کر لی گئی۔ واقعے کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے سپرہائے وے پر احتجاج کیا اور کراچی سے حیدرآباد جانے والا ایم 9 موٹر وے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ احتجاج کے باعث ہائے وے پر بدترین ٹریفک جام کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی سپر ہائے وے پہنچ گئی،تاہم مظاہرین واقعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز