Tag Archives: سپرد

چیئرمین نیب ، کیسز ، ایف بی آر ، متعلقہ بینک ، سپرد ، اعلان

آج سے ٹیکس اور بینک ڈیفالٹ کے معاملات می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ شام ۱۲:۱۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائڑڈ جاوید اقبال نے کہا آج سے ٹیکس اور بینک ڈیفالٹ کے معاملات میں نیب مداخلت نہیں کریگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا ٹیکس سے متعلقہ تمام مقدمات ایف بی آر کے پاس چلے جائیں گے۔ آج سے ٹیکس اور بینک ڈیفالٹ کے معاملات میں نیب مداخلت نہیں کریگا۔ ٹیکس پر کسی تاجر یا بزنس مین کو نہیں بلائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائڑڈ جاوید اقبال نے کہا بزنس کمیونٹی کو آرمی چیف سے ملنے کا شرف حاصل ہوا۔ بزنس مینز کے کچھ تحفظات بے بنیاد تھے جن کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ، بی ایس ایف ، فوجی ، لاش ، بھارت ، سپرد

بی ایس ایف کے فوجی کی لاش بھارتی حکام کے ح...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۰ شام ۱۰:۱۰ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) پاکستان نے بی ایس ایف کے فوجی کی لاش بھارت کے سپرد کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بی ایس ایف کا سب انسپکٹر پری توش منڈل نالہ میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بی ایس ایف کے اہلکار کی لاش مقبوضہ کشمیر سے بہتی ہوئی پاکستان پہنچی تھی۔ بھارتی بارڈر فورسز نے پاکستان رینجرز کو لاش ڈھونڈنے کی درخواست کی۔ بھارتی سپاہی کی لاش پانی میں تیرتی ہوئی پاکستانی حدود میں پہنچ گئی تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق رینجرز نے سرچ آپریشن کے بعد لاش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز