Tag Archives: سپرد خاک


سجادہ نشین پیر حمید الدین سیالویؒ ، والد کے پہلو ، سپرد خاک ، سرگودھا ، 92 نیوز

سجادہ نشین پیر حمید الدین سیالویؒ والد کے...

09 ستمبر, 2020 11:28 شام 11:28 شام

سرگودھا (92 نیوز) معروف روحانی شخصیت اور آستانہ عالیہ سیال شریف کے سجادہ نشین پیر حمید الدین سیالویؒ کو سیال شریف میں سپردِ خاک کردیا گیا، نمازِ جنازہ میں ملک بھر کی درگاہوں سے سجادہ نشین، مذہبی شخصیات، مریدین اور عام شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ گدی نشین آستانہ عالیہ سیال شریف اور سابق سینیٹرحضرت خواجہ حمید الدین سیالویؒ نے آخرت کے لیے رخت سفر باندھ لیا، معروف روحانی شخصیت کی نمازِ جنازہ سیال شریف میں ان کے درگاہ پر ادا کی گئی جس میں پیرآف بھیرہ شریف پیرامین الحسنات شاہ، پیر خواجہ عطا اللہ تونسوی سمیت ملک بھر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز