Tag Archives: سویڈن

ناروے ‏ ‏400 میٹر ہرڈل ریس سونے کا تمغہ قطر ‏ ‏92 نیوز ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ ‏ کرسٹن

ناروے نے 400 میٹر کی ہرڈل ریس میں سونے کا تم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

قطر ( 92 نیوز) قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ  میں زبردست مقابلے جاری ہیں جہاں  ناروے کے  کرسٹن نے چار سو میڑ کی ہرڈل ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے  چوتھے روز بھی ایتھلیٹس میڈلز اپنے  نام کرنے کے لیے ان ایکشن ہوئے، ناروے کے  کرسٹن  نے چار سو میڑ کی ہرڈل ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا جب کہ 5 ہزار میٹر ریس میں ایتھوپیا کے مختار ادریس نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاکستان میں کھیلنے سے انکار،سری لنکن بورڈ کا کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن ڈسک تھرونگ میں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سویڈن ‏ ایٹمی وار ہیڈز ‏ ‏92 نیوز عالمی جوہری طاقتیں ‏ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ

سویڈن ، دنیا بھر میں ایٹمی وار ہیڈز کی تعد...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸ شام ۱۲:۴۸ شام

سویڈن ( 92 نیوز) ایک طرف عالمی جوہری طاقتیں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو جدید ترین بنانے میں مصروف ہیں،،تو دوسری طرف دنیا بھر میں ایٹمی وار ہیڈز کی تعداد میں کمی ہوئی ہے ، ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے آگےہے۔ سویڈن کے بین الاقوامی تحقیقی ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے اپنی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نیوکلیئر طاقتیں اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو جدید تر بنانے میں لگی ہوئی ہیں جبکہ مجموعی طور پر ایٹمی وار ہیڈز کی تعداد میں کمی ہوئی ہے۔ سپری کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے نو نیوکلیئر ممالک  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بم مسافر جہاز سویڈن ایمرجنسی لینڈنگ

ناروے کے مسافر جہاز کی بم کی جھوٹی اطلاع پ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ دن ۹:۲۱ دن

 اوسلو (92 نیوز) ناروے کے مسافر جہاز کو دوران پرواز بم کی جھوٹی  اطلاع پر  سویڈن کے ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ ناروے کا مسافر طیارہ  فرانس کے شہر نِیس جارہا تھا کہ بم کی اطلاع پر اسے  سویڈن کے  بین الاقوامی ایر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ پولیس  نے فوری طور پر جہاز خالی کرا لیا جبکہ بم اسکواڈ نے  تلاشی کے بعد اُسے کلیئر قرار دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق  طیارے میں  عملے سمیت ایک سو انہتر مسافر سوار تھے ۔ یہ واضح نہیں ہو سکا کہ  دوران پرواز بم کی اطلاع کیسے موصول ہوئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ارجنٹینا ، پرتگال اور فرانس نے ورلڈ کپ کو...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۳ شام ۳:۰۳ شام

ارجن ٹائن ( 92 نیوز ) فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دلچسپ مقابلوں میں ارجنٹینا  سمیت تین بڑی ٹیموں نے میگا ایونٹ کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔ دو ہزار دس میں ورلڈکپ کا فائنل کھیلنےوالی ڈچ ٹیم ٹورنامنٹ میں جگہ نہ بنا سکی ۔ امریکی ٹیم بھی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ میسی کی ہیٹرک نے ارجنٹینا  کی ورلڈ کپ میں سیٹ پکی کر دی ۔ پرتگال نے بھی اگلے برس ہونےوالے میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔فرانس کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہو گی۔ ایکواڈور میں کھیلے گئے کوالیفائر میں ایکواڈور نے کھیل شروع ہونے کے صرف 38 سیکنڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز