Tag Archives: سوہنی دھرتی ‏

برطانوی پارلیمنٹ پاکستان کے سیاحتی مقامات دستاویزی فلم لندن ‏ ‏92 نیوز پاکستان کا خوبصورت امیج ‏ پاک سرزمین ‏ سوہنی دھرتی ‏ فلم میکرز ‏ ولاگرز ‏ عندلیب عباس ‏ پارلیمانی سیکرٹری ‏ اصل پاکستان ‏ تفریحی مقامات ‏

برطانوی پارلیمنٹ میں پاکستان کے سیاحتی م...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۱۴ شام ۲:۱۴ شام

لندن ( 92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ پاکستان کےسیاحتی مقامات پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش کی گئی  جس میں  پاکستان کا خوبصورت امیج دنیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ پاک سرزمین کا  ہر نظارہ قابل دید ہے  ، سوہنی دھرتی  کا چپہ چپہ ایسا ہے کہ دیکھنے والوں کو  اپنے سحر میں جکڑ لے۔ پاکستان کے خوبصورت مقامات پر بنائی گئی دستاویزی فلم برطانوی پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم میں دکھائی گئی ۔ فلم میکرز کی جانب سے سیاحت کے فروغ کیلئے دنیا بھر سے معروف ولاگرز  کو پاکستان کا دورہ کرایا گیا تھا ۔ لندن میں موجود پارلیمانی سیکرٹری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہید کیپٹن حسنین

شہید کیپٹن حسنین فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶ شام ۱۱:۰۶ شام

ننکانہ صاحب ( 92 نیوز ) کرم ایجنسی میں شہید کیپٹن حسنین کوپورے فوجی اعزاز کے ساتھ ننکانہ صاحب میں سپرد خاک کردیاگیا ۔ نماز جنازہ میں عسکری حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ شہید کو سلامی بھی دی گئی ۔ کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین کی میت آبائی علاقے میں پہنچنے پر اہل علاقہ نے شاندار خراج عقیدت پیش کیا ۔ خواتین اور بچوں نے چھتوں پر چڑھ کر شہید کے جسد خاکی پر گل پاشی کی ۔ سکھ برادری بھی وطن کیلئے جان قربان کرنے والے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز