Tag Archives: سوک سنٹر


کراچی ، سوک سنٹر ، فائرنگ ، کے ڈی اے ، افسر ، جاں بحق

کراچی کے سوک سنٹر میں فائرنگ ، کے ڈی اے کے ...

09 ستمبر, 2020 6:14 شام 6:14 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی کے سوک سنٹر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ واقعے میں کے ڈی اے کے دو افسر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق میں ایڈیشنل ڈائریکٹر وسیم رضا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر وسیم عثمانی شامل ہیں جبکہ فائرنگ سے سپرنٹنڈنٹ عبدالحفیظ زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ جاں بحق آفسران کے ساتھ  بیٹھا شخص  عبدالحفیظ ہے جو اس وقت نجی اسپتال میں زیر علاج ہے جہاں پولیس نے اسے حراست میں لے لیا ہے اور تفتیش کی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز