Tag Archives: سونے کا تمغہ

پہلوان انعام بٹ گوجرانوالہ پر پر تپاک استقبال ‏92 نیوز دوحہ میں ‏ بیچ گیمز ‏ پرچم سر بلند ‏ قومی ہیرو ‏ سونے کا تمغہ

پہلوان انعام بٹ کا گوجرانوالہ پہنچنےپر پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ دن ۹:۰۰ دن

گوجرانوالہ ( 92 نیوز)  دوحہ میں ہونے والی بیچ گیمز  میں ملک کا پرچم سر بلند کرنے والے پہلوان انعام بٹ  گوجرانوالہ  پہنچ گئے  جہاں  کھلاڑی کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قومی ہیرو سونے کا تمغہ سجائے  لاہور پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا،گوجرانوالہ کے پہلوان بھی اپنے اسٹار کا استقبال کرنے کیلئے ایئر پورٹ پہنچے۔ انعام بٹ کے کامونکی پہنچنے  پر دوستوں اور رشتہ داروں نے پھولوں  کے ہار پہنا کر  شاندار استقبال کیا، پھول کی پتیاں بھی نچھاور کیں ۔ کامونکی میں شاندار استقبال کے بعد قومی ریسلر نے آبائی شہر گوجرانوالہ   کا رخ کیا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ناروے ‏ ‏400 میٹر ہرڈل ریس سونے کا تمغہ قطر ‏ ‏92 نیوز ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ ‏ کرسٹن

ناروے نے 400 میٹر کی ہرڈل ریس میں سونے کا تم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

قطر ( 92 نیوز) قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ  میں زبردست مقابلے جاری ہیں جہاں  ناروے کے  کرسٹن نے چار سو میڑ کی ہرڈل ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ قطر میں ورلڈ ایتھلیٹ چیمپئن شپ کے  چوتھے روز بھی ایتھلیٹس میڈلز اپنے  نام کرنے کے لیے ان ایکشن ہوئے، ناروے کے  کرسٹن  نے چار سو میڑ کی ہرڈل ریس میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا جب کہ 5 ہزار میٹر ریس میں ایتھوپیا کے مختار ادریس نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاکستان میں کھیلنے سے انکار،سری لنکن بورڈ کا کھلاڑیوں کیخلاف ایکشن ڈسک تھرونگ میں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز