Tag Archives: سول سوسائٹی


ڈھاکہ ، یوم یکجہتی کشمیر ، سول سوسائٹی ، پریس کلب ، کشمیریوں کےحق ، مظاہرہ ، 92 نیوز

ڈھاکہ میں یوم یکجہتی کشمیر پر سول سوسائٹی...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱:۵۶ شام ۱:۵۶ شام

ڈھاکہ (92 نیوز) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سول سوسائٹی نے پریس کلب کے سامنے  کشمیری مسلمانوں کےحق میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں مقررین نے کشمیری مسلمانوں پر بھارتی قابض افواج کے ظلم و ستم کی مذمت کی اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے لئے آزادی اور انصاف کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے جسٹس فار کشمیر اور کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرو کے بینر بھی اٹھا رکھے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز