Tag Archives: سورج ‏


سورج ، کراچی ، نظریں ، جما ، معتدل ، ہیٹ ویو ، خدشہ

سورج نے کراچی پر نظریں جما لیں ، معتدل ہیٹ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

 کراچی (92 نیوز) سورج نے کراچی پر نظریں جما لیں جس سے معتدل ہیٹ ویو کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ سمندری ہوائیں بھی بند ہیں۔ حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگرعلاقوں میں بھی پارہ ہائی ہے۔ سمندر کنارے کراچی، لیکن سمندری ہوائیں روٹھ گئیں ۔ شہر قائد میں گرمی کے وار کا تیسرا دن ہے اور سورج آج بھی سوا نیزے پر ہے۔ سورج نے آگ برسائی تو شہریوں کا بُرا حال ہو گیا ۔ گرم ہواؤں کے راج نے کراچی والوں کو گھروں سے نکلنے نہ دیا اور چھٹی کا دن ہونے کے باوجود سمندر کنارے سناٹا چھایا رہا ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز