Tag Archives: سوالیہ نشان ‏


لاہور ائیرپورٹ ‏ دو افراد ہلاک ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ خوف و ہراس

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱ شام ۱۲:۲۱ شام

 لاہور (92 نیوز) گزشتہ روز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والی فائرنگ نے ملکی اور غیر ملکی مسافروں کو شدید پریشانی سے دوچار کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ بین الاقوامی ایئرپورٹ کے محافظوں کی کارگردگی پر سوالیہ نشان لگا گیا۔ موجودہ دور میں ایئرپورٹ کسی بھی ملک کی پہچان کا درجہ رکھتے ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر ملکی اور غٖیر ملکی پروازیں سینکڑوں مسافروں کو لاتی اور لے جاتی ہیں۔ ایسے میں ملک کی ان بین الاقوامی گزر گاہ کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے وہاں کی محافظ فورس یعنی اے ایس ایف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز