Tag Archives: سوالات ‏

سری لنکن ٹیم اچھی، ٹی ٹونٹی ، ٹاس، اہمیت کا حامل ،سرفراز،لاہور، پریس کانفرنس ،92نیوز

سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست، قومی ٹیم...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۲ شام ۵:۴۲ شام

لاہور (92 نیوز) سری لنکا کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر قومی ٹیم کی کپتانی پر سوالات اٹھ گئے۔ ٹیسٹ ٹیم کیلئے سرفراز احمد کی جگہ نیا کپتان لائے جانے کا امکان بھی پیدا ہو گیا۔ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز وائٹ واش نے سرفراز احمد کی کپتانی  پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ چیئرمین پی سی بی پر سرفراز کی جگہ قومی کرکٹ ٹیم  کا نیا کپتان بنانے کے لیے دباؤ بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی سربراہی کی ذمہ داری اظہرعلی کے سر پر بیٹھنے کا امکان ہے۔ قائداعظم ٹرافی ڈومیسٹک کرکٹ میں اظہر علی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی حکومت بھارتی میڈیا پاکستانمخالف پراپیگنڈا فلاپ

ایف اے ٹی ایف نے کالعدم تنظیموں سے متعلق ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف  نے کالعدم  تنظیموں  سے متعلق 100 سے زائد سوالات پاکستان کو بھجوا دیئے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مطالبات کی فہرست طویل ہونے لگی۔ پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب کی تیاری کر لی گئی ہے۔ گرے لسٹ سے نکلنے لئے پاکستان کی جانب سے کئی اقدامات زیر غور ہیں۔ پاکستان کی رپورٹ پر ایف اے ٹی ایف  نے کالعدم  تنظیموں  سے متعلق 100 سے زائد سوالات پاکستان کو بھجوا دیئے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق  ‏پاکستان کو ان سوالات کے جوابات 6 ستمبر تک دینے کی ہدایت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، زیر صدارت ، تحریک انصاف ، کور کمیٹی ، اجلاس

کابینہ ارکان نے مختلف کمپنیوں کو 208 ارب رو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بااثر صنعت کاروں کو 208 ارب روپے معاف کرنے پر کابینہ ارکان نے سوالات اٹھا دیے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، معاشی ٹیم 208 ارب معاف کرنے کی تفصیل قوم کے سامنے رکھے۔ خزانے کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی، کسی کو نہیں نوازا جائے گا۔ خزانے کو 208 ارب کا ٹیکا لگا کر بااثر صنعتکاروں کو نوازنے پر اپوزیشن بھی متحرک ہو گئی۔ خورشید شاہ نے خیرپور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے ٹیکس کا پیسہ اپنے دوستوں کو دے دیا۔ اس سے ایران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احسن اقبال

ورلڈ بینک اجلاس میں معیشت پرمثبت بات کر ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۶:۱۵ شام ۶:۱۵ شام

نیویارک (92 نیوز) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ورلڈ بینک اجلاس میں معیشت پرمثبت بات کر رہاتھا کہ بیان کی وجہ سے سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ سب ایک ہی کشتی میں سوار ہیں ۔ مل کر کوشش کریں گے تو منزل پرپہنچیں گے۔ فوجی ترجمان کی جانب سے وضاحت آ گئی تو مل کرکام کرنا ہوگا۔ اداروں کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت ہے۔ احسن اقبال نے کہا ہے کہ قوم اورسپاہیوں کے جذبات کی قدر کرتا ہوں مگرہمارےبھی جذبات ہیں۔جذبات سے کھیلنے کی بجائے مثبت طرف توجہ دی جائے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اداروں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز