Tag Archives: سوئی سدرن

سوئی گیس مہنگی اسلام آباد 92 نیوز سوئی سدرن سوئی ناردرن گ سردیوں کا آغاز

سوئی گیس مہنگی کرنے کیلئے اوگرا کو درخواس...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۴ شام ۷:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مہنگائی کے  مارے عوام کے لئے ایک اور بری خبر ہے کہ  سوئی سدرن اور سوئی ناردرن گیس کمپنیوں نے سردیوں کا آغاز ہوتے ہی  اوگرا کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کے لئے درخواست جمع کرادی۔ سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں  62 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے جب کہ سوئی ناردرن نے  194 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی ہے ۔ سوئی سدرن کی درخواست پر سماعت 20 نومبر کو کراچی میں ہوگی، جبکہ  سوئی ناردرن کی درخواست کی سماعت 19 نومبر کو لاہور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اوگرا ، گیس ، 32 فیصد ، مہنگی ، منظوری

اوگرا نے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں151 روپے فی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ شام ۱۲:۴۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اوگرا نے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں151 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن کے ٹیرف میں 70 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے دونوں کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کی سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی۔ قرار دیا کہ 27 ستمبر 2018 کو گیس کی قیمتوں میں ہونے والا مکمل اضافہ صارفین پر منتقل نہیں کیا گیا جس کے باعث دونوں گیس کمپنیوں نے ٹیرف پر نظرثانی کی درخواستیں دائر کیں۔ اوگرا نے حکومت کو دو آپشنز بھی دے دئیے اور کہا منظور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اوگرا ، گیس ، 32 فیصد ، مہنگی ، منظوری

گیس منیجمنٹ کے معاملے پر ایک ماہ کے دوران ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

 اسلام آباد (92 نیوز) گیس منیجمنٹ کے معاملے پر ایک ماہ کے دوران سوئی سدرن کا دوسرا ایم ڈی تبدیل ہو گیا۔ ایم ڈی سوئی سدرن عمران فاروقی مستعفی ہوگئے۔ حکام سوئی سدرن کے مطابق بورڈ آف ڈائریکڑز نے عمران فاروقی کا استعفی منظور کر لیا جبکہ محمد وسیم کو قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے گیس کمپنیوں کے معاملات میں بے جا مداخلت کے ساتھ ساتھ ناقابل عمل ہدایات دی جا رہی ہیں ۔

تازہ ترین ویڈیوز

اوگرا ، گیس ، 32 فیصد ، مہنگی ، منظوری

گیس بحران ، سوئی نادرن ، سوئی سدرن کے سربر...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۵۳ شام ۵:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) گیس بحران کے ذمہ دار سوئی نادرن اور سوئی سدرن کے سربراہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ گیس بحران کے ذمہ داران کا تعین کر دیا گیا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹ میں بتایا ہے کہ انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں سوئی سدرن اور سوئی نادرن کےسربراہان کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا جس پرانھیں فوری طور پر برطرف کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں وزیر اعظم کو گیس بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی تھی۔ وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گیس بحران ، سوئی سدرن ، سوئی ناردرن کے ایم...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ شام ۱۰:۰۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) گزشتہ ماہ پیش آنے والے گیس بحران پر سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کے ایم ڈیز ذمہ دار قرار دیئے گئے۔ کابینہ کمیٹی نے دونوں کی برطرفی کی سفارش کر دی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کو ملک میں گیس اور بجلی کی طلب اور رسد کے ساتھ ساتھ غیر قانونی طور پر گیس کمپریسرز کے استعمال اور بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاون سے ڈیرھ ارب روپے کی بچت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز