Tag Archives: سوئنگ کے سلطان ‏

شاہین شاہ آفریدی ‏ وسیم اکرم ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز عمدہ باؤلنگ ‏ سوئنگ کے سلطان ‏ فل لینتھ ‏ شارٹ پچ ‏ شاہد آفریدی ‏ گریٹ آفریدی بھارتی بلے باز ‏ محمد کیف ‏ جمی نیشم ‏

شاہین شاہ آفریدی کی فارم میں واپسی ، وسی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۲۲ دن ۹:۲۲ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) شاہین شاہ آفریدی  کی فارم میں واپسی اور عمدہ باؤلنگ کا راز کھل کر سامنے آ گیا ،  اس شاندار باؤلنگ کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم ہیں۔سوئنگ کے سلطان نے شاہین کوٹپس دیں۔ نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل ماضی کے عظیم آل راؤنڈر  وسیم اکرم نےشاہین آفریدی کو مشورہ دیا تھا کہ وہ فل لینتھ پر گیندیں زیادہ کریں،انہیں شارٹ پچ گیندوں پر کنٹرول کرنا اوربلے بازوں کیخلاف جارحانہ اپروچ اپنانا ہوگی ،وسیم اکرم کو لگتا ہے انکے مشورے کام کرگئے۔ شاندار باؤلنگ پر بوم بوم شاہد آفریدی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وسیم اکرم کا محمد عامر کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنیکا مطالبہ

وسیم اکرم کا محمد عامر کو ورلڈ کپ اسکواڈ م...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ دن ۱۰:۱۲ دن

کراچی ( 92 نیوز) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم  نے پاکستانی باؤلنگ اٹیک کو ناتجربہ کار قرار دے دیتے ہوئے  ایک بار پھر ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد عامر کو شامل کرنے مطالبہ کردیا،وہ 1992 کے عالمی کپ کی یادگارتصاویر کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات کررہے تھے۔ کراچی کے نجی مال میں آسٹریلین  ہائی کمیشن اور نامور اسپورٹس فوٹوگرافر منیر اقبال کے اشتراک سے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی تین روزہ تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔  ورلڈ کپ کے کامیاب ترین بالر وسیم اکرم نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ فوٹوگرافر منیر قبال کا کہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز