Tag Archives: سن


مودی سن لو، آزاد کشمیر میں کوئی حرکت کی ت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۶ شام ۳:۴۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا نریندر مودی سن لو ، آزاد کشمیر میں کوئی حرکت کی تو بھارت میں بائیس پاکستان بنیں گے۔ ملک بھر کی طرح راولپنڈی ڈویژن میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی تقریبات ہوئیں۔ بارہ بجے قومی ترانے کے ساتھ ہی ساڑھے بارہ بجے تک سڑکوں پر ٹریفک کا بہاؤ تھم گیا۔ مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز دیکھنے میں آیا۔ مزدور، طلباء طالبات، اساتذہ ، پولیس،  وکلاء، صحافی ، تاجر.بھی کشمیریوں کی ہم آواز بن گئے۔ کشمیریوں سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ .، کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز