Tag Archives: سنگین غلطی


محکمہ صحت سندھ ، سنگین غلطی ، ارکان اسمبلی ، زندگیاں خطرے ، ڈال دیں ، کراچی ، 92 نیوز

محکمہ صحت سندھ کی سنگین غلطی نے ارکان اسم...

06 جون, 2020 9:54 شام 9:54 شام

کراچی (92 نیوز) محکمہ صحت سندھ کی سنگین غلطی نے ارکان اسمبلی کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، 4 دن بعد موصول ہونے والی رکن سندھ اسمبلی شاہانہ اشعر کی رپورٹ مثبت آگئی، شاہانہ اشعر تین دن سے سندھ اسمبلی آرہی تھیں، گزشتہ اجلاس کی کارروائی میں بھی حصہ لیا۔ رکن سندھ اسمبلی شاہانہ اشعر کا کورونا ٹیسٹ مثبت، ایوان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی رکن اشعر کا کورنا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کا انکشاف صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ہوا۔ ایوان میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پیپلز پارٹی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز