Tag Archives: سنگین غداری کیس ‏

سنگین غداری کیس‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ پرویز مشرف ‏ سنگین غداری کیس

سنگین غداری کیس ، پراسیکیوشن کی نئی ٹیم ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳ شام ۱۲:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس  میں نئی پراسیکیویشن ٹیم خصوصی عدالت میں پیش ہوئی  جسے تیاری کیلئے 15 دن کا وقت دینے کی استدعا کی تو عدالت نے منظور کرلی گئی ۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی ،  پراسیکوٹر علی ضیاء باجوہ نے موقف اپنایا کہ کل تعیناتی ہوئی ساتھ ہی تین ہزارصفحات پرمشتمل ریکارڈ بھی ملا ، سابق پراسیکیوشن ٹیم کے دلائل پرانحصارنہیں کرینگے ۔ نئی پراسیکیوشن ٹیم نے ریکارڈ دیکھنے کیلئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف ، سنگین غداری کیس، علی ضیاء باجوہ ، حکومتی وکیل ، مقرر

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، علی ض...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۱ شام ۶:۰۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں علی ضیاء باجوہ کو حکومتی وکیل مقرر کر دیا گیا۔ سنگین غداری کی خصوصی عدالت میں کل ہونے والی سماعت کےدوران علی ضیاء باجوہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کی حیثیت میں پیش ہوں گے۔ حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سنگین غداری کیس میں علی ضیاء باجوہ کو حکومتی وکیل مقررکیا۔ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس کی سماعت کل ہو گی۔ دوسری طرف سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو شدید علالت کی حالت میں دبئی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سنگین غداری کیس ‏ ‏5 دسمبر تک ملتوی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف ‏ خصوصی عدالت

سنگین غداری کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ دن ۱۰:۱۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سنگین غداری کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ،  عدالت نے ریمارکس دیے کہ  پانچ دسمبر کے بعد التواء نہیں دیں گے ،  پراسیکیویشن ٹیم پوری تیاری کے ساتھ پیش ہو،  پانچ دسمبر کے بعد روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہوگی ۔ سابق صدر و جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں ہوئی ،  پرویز مشرف کے سرکاری وکیل کے تحریری جواب جمع نہ کرانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ۔ جسٹس شاہد کریم  نے ریمارکس میں کہا کہ ہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

غداری کیس فیصلہ محفوظ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ سنگین غداری کیس چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ ‏ لارجر بینچ ‏ پرویز مشرف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو مش...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۱ شام ۲:۱۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو مشرف کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا، عدالت نے محفوظ کیا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں  لارجر بینچ نے حکومتی اور وکیل پرویز مشرف کی درخواستوں  پر سماعت کی ، دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ  کیا خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی آپشن دی؟ ۔ جس پر  بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ  جی عدالت نے آپشن دی مگر انہوں نے اسے قبول نہیں کیا،  پرویز مشرف بیمار اور اس پوزیشن میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سنگین غداری کیس، فیصلہ رکوانے، حکومت ،عدالت سے رجوع، اسلام آباد، 92 نیوز

سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے حکو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) سنگین غداری کیس میں وفاقی حکومت نے پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ روکنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وزارت داخلہ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے اپنی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا جو کل دن ساڑھے بارہ بجے سماعت کرے گا۔ لارجر بنچ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی بھی شامل ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت پرویز مشرف کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئی، سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف سنگین غداری کیس فیصلہ محفوظ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصل...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ، فیصلہ 28 نومبر کو سنایا جائے گا۔ عدالت نے فریقین سے 26 نومبر تک تحریری دلائل بھی طلب کرلئے ۔ خصوصی عدالت میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس وقار احمد نے استفسار کیا کہ کیا استغاثہ ٹیم کو ہٹانے سے پہلے عدالت سے اجازت لی گئی؟، جس پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت تبدیلی کے بعد پراسیکیوٹراکرم شیخ نے استعفیٰ دیا ، اکرم شیخ کی ہدایت پر استغاثہ کی نئی ٹیم لگائی گئی تھی، حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سنگین غداری کیس پرویز مشرف حق دفاع ختم اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز خصوصی عدالت ‏ مفرورملزم ‏ سپریم کورٹ ‏

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کا حق دفاع ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سنگین غداری کیس میں پرویزمشرف کا حق دفاع ختم کر دیا گیا  ،  خصوصی عدالت نے ریمارکس دیے کہ مفرورملزم وکیل کی خدمات بھی حاصل نہیں کر سکتا۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت کو  مشرف کے دفاع کے لئے  وکلاء کے نام اور فیس کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دے دیا اور ریمارکس دیے کہ عدالت فیصلہ کرے گی مشرف کیلئے کس وکیل کی خدمات لینی ہیں، مشرف خود کو قانون کے حوالے کریں تو اپنی مرضی کا وکیل کر سکتے ہیں۔ خصوصی عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کی بیماری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی رپور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت سے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس  کی رپورٹ طلب  کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ کوئی ملزم چھوٹا بڑا نہیں ہوتا،سب برابر ہوتے ہیں، مشرف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے تین نومبر ایمرجنسی اقدام کیس کی سماعت  ہوئی ،  ٹرائل میں تاخیر پر وکیل پرویز مشرف اور حکومت کی استغاثہ ٹیم کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ غداری کیس سپریم کورٹ کا کہناتھا کہ رجسٹرار خصوصی عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز