Tag Archives: سنچری ‏

جوروٹ، شاندار، سنچری، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، آٹھ وکٹ، شکست

جوروٹ کی شاندار سنچری کی بدولت انگلینڈ نے...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

ساؤتھمپٹن (92 نیوز) میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر ورلڈ کپ میں ایک اور جیت اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ کےجوروٹ ناقابل شکست شاندار سنچری اسکور کرکے مین آف دی میچ قرارپائے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پچھاڑ کر پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ۔ بیرسٹو نے 45اور ووکس نے 40رنز بناکر انگلینڈ کی فتح میں اپنا حصہ ڈالا ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 212رنزہی بناسکی، پوران 63، ہٹمیار39 اور کرس گیل 36رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے۔ انگلش باؤلرز جوفراآرچر اور مارک ووڈ نے تین تین اور جوروٹ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور  میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دے دی ،کولن انگرم نے 127رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پی ایس ایل فور   میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مسلسل کامیابیوں کو بریک لگا دی ، سرفراز الیون کو ٹورنامنٹ میں پہلی ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ کولن انگرم کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6وکٹوں سے مات دے دی، کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز