Tag Archives: سنٹرل پنجاب


قائد اعظم ٹرافی ‏ سنٹرل پنجاب ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ناردرن ‏

قائد اعظم ٹرافی سنٹرل پنجاب نے جیت لی

12 دسمبر, 2019 12:00 دن 12:00 دن

کراچی ( 92 نیوز) سنٹرل پنجاب نے  ناردرن کو ہراکر قائد اعظم ٹرافی جیت لی، عمر اکمل اور بلال آصف میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ قائد اعظم ٹرافی  کا فائنل معرکہ  ، سنٹرل پنجاب نے پانچ روزہ میچ کے چوتھے ہی دن  ناردرن کیخلاف  ایک اننگز اور 16رنز سے فتح سمیٹ لی ۔بلال آصف نے  دوسری اننگز میں ناردرن کے آٹھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ناردرن پہلی اننگز میں 254رنز بناکر  آؤٹ ہوئی،جواب میں سنٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگزآٹھ وکٹوں کے نقصان پر 675رنز بناکر ڈیکلیئر کردی تھی، عمر اکمل کے 218اور اظہر علی  کے 119رنز کی بدولت  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز