Tag Archives: سننے


ممنوعہ ، فنڈنگ کیس ، درخواست گزار ، الیکشن کمیشن ، کیس ، سننے ، مطالبہ

ممنوعہ فنڈنگ کیس ، درخواست گزار کا الیکشن...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۵۳ شام ۳:۵۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پی ٹی آئی کےخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ درخواست گزار اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن سے خود کیس سننے کا مطالبہ کر دیا۔ تحریک انصاف کے خلاف غیرملکی اور ممنوعہ فنڈنگ کیس ملکی سیاست میں اہم رخ اختیار کرنے لگا۔ الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی 26 نومبر سے روزانہ کی بنیاد پر کیس کی سماعت کرے گی۔ درخواست میں اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن سے کیس سے متعلق تمام ریکارڈ منگوا کر خود فیصلہ کرنے کی استدعا کر دی اور الزام عائد کیا کہ تحریک انصاف جان بوجھ کر اسکروٹنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز